ایبٹ آباد کے نجی اسپتال میں خاتون نے 7 بچوں کو جنم دے دیا۔
رپورٹ کے مطابق خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں 4 بیٹے اور 3 بیٹاں شامل ہیں۔
نجی اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق خاتون پہلے ہی 2 بیٹیوں کی ماں ہے جبکہ ماں اور بچے صحتمند ہیں۔
پراسیکیوشن نے جواب جمع کرانے کے لیے عدالت سے مہلت طلب کی۔ بعدازاں عدالت نے سماعت چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی۔
امریکی اخبار کے مطابق امریکی پالیسی شفٹ کی بنیاد مئی کی پاک بھارت جنگ بنی۔
ملک کی درآمدی صلاحیت ڈھائی ماہ سے تجاوز کر گئی، جو فروری 2023 میں صرف 2 ہفتوں سے بھی کم رہ گئی تھی۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ تعلیم کے معیار کو بہتر بنانا ہماری ترجیح ہے، نوجوان ہمارا مستقبل ہیں۔
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کو بتائیے کہ یہ قانون رہ گیا تو جاتی امرا بھی آدھے گھنٹے میں نکل جائے گا۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 404 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر خالد عراقی اور رجسٹرار پروفیسر عمران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔
ماحولیاتی تحفظ کے ادارے (ای پی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹی فکیشن جاری کیا۔
بنگلادیش میں پیٹراپول کے قریب عوام’نومینز لینڈ‘ میں داخل ہو گئے اور انہوں نے ہندوستان مخالف نعرے لگائے۔
افغان شہری داعش کو مالی وسائل، سوشل میڈیا اکاؤنٹس فراہم کرنے اور قتل کے منصوبے بنانے میں بھی ملوث ہے: کینیڈین حکام
عدالتی دستاویز میں 50 سالہ بھارتی نژاد ساجد اکرم اور اس کے 24 سالہ بیٹے نوید اکرم کی ویڈیوز اور تصاویر شامل ہیں، جس میں ملزمان کو رائفلیں چلانے کی مشق کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
بھارتی شاعر اور مصنف جاوید اختر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گئے۔
انہوں نے پاکستانی ڈراموں پر ہونے والی تنقید، خاص طور پر ڈرامہ ریویو شو کے ججز کے رویے پر کھل کر بات کی
مشہور گلوکار اور نغمہ نگار ایڈ شیرن نے اپنی زندگی میں بڑی تبدیلی لا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ خانپور مہر میں پیش آیا، جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ تباہ بنکروں سے اسلحہ بارود کی برآمدگی کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا ہے، ڈاکوؤں کے مورچوں میں ان کے پڑے راکٹ پھٹنے کا اندیشہ ہے۔