ایبٹ آباد کے نجی اسپتال میں خاتون نے 7 بچوں کو جنم دے دیا۔
رپورٹ کے مطابق خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں 4 بیٹے اور 3 بیٹاں شامل ہیں۔
نجی اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق خاتون پہلے ہی 2 بیٹیوں کی ماں ہے جبکہ ماں اور بچے صحتمند ہیں۔
20 روپے اضافے کے بعد دودھ کی نئی قیمت 240 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
انڈونیشیا نے ملک میں ایندھن کی راشن بندی کا اعلان کر دیا۔ جکارتہ سے خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشی حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کو ہفتے میں ایک دن گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ایران پر حملے کے جواب میں یکم اپریل سے خطے میں امریکی کمپنیوں کو نشانہ بنائیں گے: پاسداران انقلاب
بالی ووڈ میں آئٹم سونگ کے لیے مشہور ملائیکہ اروڑا نے ممبئی کے علاقے باندرہ ویسٹ میں واقع اپنا اپارٹمنٹ کرائے پر دے دیا ہے، جس کا مجموعی کرایہ تین سال کے لیے ایک کروڑ 17 لاکھ روپے بنتا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔
وہ بچپن جو ہنسی، کھلونوں اور خوابوں سے بھرا ہونا چاہیے تھا وہ آج جنگ، خوف اور موت کے سائے میں پروان چڑھ رہا ہے۔
یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوستا کی منگل کو ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔
پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی نے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس میں نامزد ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سابق ایس ایچ او اور دیگر ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔
خطے میں امن بحالی اور پائیدار استحکام کےلیے پاکستان کی کوششیں قابلِ ستائش ہیں: رضا امیری مقدم
بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ اور پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان خطے کی صورتحال پر اہم مشاورت ہوئی ہے: دفتر خارجہ
فیصل آباد میں ایڈشنل سیشن کورٹ نے میڈیکل کی طالبہ پر تشدد کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
گزشتہ 3 ہفتوں میں وفاقی حکومت نے کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کےلیے اہم اقدامات کیے: وزیراعظم شہباز شریف
ترجمان جرمن حکومت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قانون ممکنہ طور پر صرف فلسطینیوں پر لاگو کیا جائے گا۔
امریکا اور اسرائیل ایران اور اس کے ہمسایہ ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی نہیں چاہتے: روسی وزیر خارجہ
اسرائیلی فوج کے پاس اہداف، اسلحہ اور افرادی قوت موجود ہے: ترجمان اسرائیلی فوج