• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب شاہ، ماں کے قاتل بیٹے کو پھانسی کی سزا

نواب شاہ ( بیورو رپورٹ)فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے ملزم اعجاز منگنہار کو جرم ثابت ہونے پر پھانسی اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی عدالتی ذرائع کے مطابق سزایافتہ مجرم نے تھانہ سکرنڈ کی حدود میں گھریلو تکرار پر اپنی والدہ مسمات صاحبہ خاتون کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا تھا مقتولہ خاتون کے قتل کا مقدمہ سکرنڈ تھانہ پر درج تھا۔

تازہ ترین