• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چنگیز جمالی اورنواب زہری میں ٹیلیفونک رابطہ‘سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

کوئٹہ (آن لائن )پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر میر چنگیز خان جمالی اورسابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثنااللہ زہری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں رہنماؤں نے پارٹی امور ‘بلوچستان کے سیاسی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال ‘مختلف شمولیتی تقریبات اور ورکرز کنونشن پر بات کی
تازہ ترین