• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، 2021ء کی پہلی ششماہی میں تیل کے علاوہ دیگر برآمدات میں37 فی صد اضافہ

ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب کی2021ء کی پہلی ششماہی میں تیل کے علاوہ دیگر مصنوعات کی برآمدات میں 37فی صد اضافہ ہوا ہے اوران کی مالیت بڑھ کر125 ارب 30 کروڑ ریال (33 ارب 41 کروڑ ڈالر) ہوگئی ہے۔ سعودی عرب کی پیٹروکیمیکل کی برآمدات میں 44 فی صد اضافہ ہوا ہے اور ان کی مالیت پہلی ششماہی میں بڑھ کر 73 ارب 60 کروڑریال(19 ارب 60 کروڑ ڈالر)ہوگئی ہے۔

تازہ ترین