کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر محکمہ موسمیات کے قریب گھر کی چھت سے گر کر 50 سالہ عبید جاں بحق ہوگیا ،اہلخانہ بغیر کارروائی لاش لے گئے ،پویس نے واقعے سے لاعملی کا اظہار کیا ہے۔
برٹش پاکستانی خاتون بائیکر گل افشاں طارق نے موٹر سائیکل پر لندن سے لاہور تک کے تاریخی سفر کا آغاز کر دیا۔
امریکی یہودی خاتون نے کمسن فلسطینی لڑکی پر گاڑی چڑھانے والے جنونی اسرائیلی ڈرائیور سے جھگڑا بھی کیا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بار بار نئے کھلاڑیوں کو کیپ دینا دراصل مسئلے کا حل نہیں
ایتھوپیا میں تباہ کن سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ پر پاکستان نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مکمل تعاون اور ہر ممکن مدد کی پیشکش کی ہے۔
امریکا میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شدید کورونا وائرس یا انفلوئنزا (فلو) کے مریضوں میں مستقبل میں پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء جاوید اپنے نئے فوٹو شوٹ کی وجہ سے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کہنا ہے کہ الزاری جوزف کو اسپینسر جانسن کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ مسئلہ جیالے میئرکا نہیں بلکہ جعلی میئرکا ہے۔
عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف جاری جنگ میں کبھی بھی جنگ بندی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔
متحدہ عرب امارات نے ایران جنگ سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن اور جعلی ویڈیوز پھیلانے کے الزام میں 35 افراد کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے جن میں 19 بھارتی شہری بھی شامل ہیں۔
گفتگو کے دوران بلاک بسٹر فلم دھریندر کے بارے میں رائے اور اس فلم کا حصہ نہ بننے پر سوال کیا گیا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر کلدیپ یادیو نے اپنی بچپن کی دوست ونشیکا چڈھا سے شادی کر لی۔
بھارت میں ایک آدمی کو اپنی دوسری بیوی کے ساتھ مل کر اپنے 4 سالہ بیٹے کا قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
تقریب کے دوران ہسپانوی اداکار جیویر بارڈیم (Javier Bardem) نے ایک بیج پہن رکھا تھا جس پر ہسپانوی زبان میں ’’NO A LA GUERRA‘ درج تھا۔
کراچی کے علاقے گلشنِ حدید میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
حکیم شہزاد اس سے قبل بھی اپنی متعدد شادیوں کی وجہ سے خبروں میں رہ چکے ہیں۔