• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکیم موڑ: نوجوان کی لاش برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر )سبزہ زار کے علاقہ ملتان روڈ سکیم موڑ کے قریب 17 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ملی ہے متوفی دلاور ڈبن پورہ کارہائشی تھا۔
تازہ ترین