• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 192 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 192 پوائنٹس کم ہو کر 44 ہزار 629 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 561 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 44 ہزار 993 رہی۔

حصص بازار میں آج 24 کروڑ 82 لاکھ شیئرز کے سودے 8 ارب 81 کروڑ روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 29 ارب روپے کم ہو کر 7 ہزار 765 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید