• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی جونیئر بیس بال کپتان کی اٹلی کے قونصل جنرل سے ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اٹلی کے کراچی میں متعین قونصل جنرل ڈاکٹر گیانلوکا روباگوٹی  نےکہا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کے حوالے سے بہت ٹیلنٹ موجود ہے ماضی میں پاکستان بیک وقت کرکٹ،ہاکی،اسنوکر اور اسکواش کا ورلڈ چیمپئین رہ چکا ہے البتہ گذشتہ چند سالوں سے ملک میں انٹرنیشنل ایونٹس کے نہ ہونے سے کھلاڑیوں کی کارکردگی میں فرق پڑا ہے پاکستان کی بیس بال ٹیم کی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ رائونڈ تک رسائی بڑی کامیابی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے قونصلیٹ آفس کیجانب سے خصوصی دعوت پر مدعو پاکستان جونیئر بیس بال ٹیم کے کپتان شیراز آصف سے ملاقات کے موقع پر کیا۔
تازہ ترین