• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلے باتھ روم بنائو پھر جنگ کی بات کرنا‘ بھارتی عوام

نئی دہلی (صباح نیوز) مودی حکومت پاکستان سے جنگ کی بات کر رہی ہے جبکہ دوسری جانب بھارت کے عوام مطالبہ کررہے ہیں کہ پہلے ان کے ملک میں باتھروم تو بنا دیئے جائیں پھر جاکر جنگ کی بات کی جائے۔ بھارت جہاں نصف نازک کی عزت محفوظ نہیں‘ جہاں غربت انتہاء کو پہنچ چکی ہے‘ جہاں ایک عام آدمی کے لئے ٹوائلٹ کا کوئی انتظام نہیں ہے۔ بھارتی عوام نے عوامی رابطے کی ویب سائٹ پر انڈیا نیڈ ٹوائلٹس ناٹ وار کے نام سے مہم شروع کردی ہے۔ بھارتی عوام کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ انھیں باتھ روم بنا کر دیئے جائیں۔
تازہ ترین