• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
چمبڑ (نامہ نگار) واپڈا کی ہائیڈرو یونین چمبڑ کے انتخابات منعقد ہوئے جس میں چیئرمین کی نشت کے لیے نظامانی پینل کے سلیم شیخ بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو ئے جبکہ وائس چیئرمین نثار چانڈیو ،جنرل سیکریٹری لزار سومرو اور جوائنٹ سیکریٹری عبدالکریم کاکیپوٹہ کامیاب ہوئے۔
تازہ ترین