• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
میرپورساکرو (نامہ نگار) ڈگری کالج گاڑھو میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت پرنسپل غلام مصطفٰی چوہان نے کی ۔ ٹاؤن کمیٹی گاڑھو کے چیئرمین خلیفہ اللہ ڈنو مہمان خصوصی تھے۔ خلیفہ اللہ ڈنو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ساحلی عوام کیلئے ڈگری کالج کا تحفہ دیا ہے تاکہ غریب لوگوں کے بچے تعلیم حاصل کرسکیں۔
تازہ ترین