• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کچھ افہام و تفہیم ہو کاش ممکن
نواز اور عمران خاں میں بھی ایسے
ہوئی ہے کھلے ذہن سے صلح پرسوں
میاں داد اور آفریدی میں جیسے
تازہ ترین