• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن کے الزام پر محکمہ ایکساز کے انسپکٹر کیخلاف تحقیقات کا حکم

سرگودھا(نامہ نگار)ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا نے کر پشن کے الز ا م پر محکمہ ایکسائز کے انسپکٹر شکیل ڈھلوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دیتے ہو ئے محکمہ کا ریکارڈ قبضہ میں لے لیا ہے۔ایک شہر ی نے اینٹی کرپشن پولیس کو بتا یا کہ مذکورہ انسپکٹر نے محکمہ کی عما ر ت کے باہر ایجنٹو ں کا جال بنا رکھا ہے کو ئی بھی کا م بغیر ایجنٹ کے نہیں ہوتا۔
تازہ ترین