• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹری : گولی لگنے سے جاں بحق خاتون کی تدفین

کوٹری (نامہ نگار) کوٹری کے علاقے سبحان اللہ کالونی میں گزشتہ روز گھر میں پراسرار طور پر گولی لگنے سے جاں بحق خاتون شبانہ شاہانی کی تدفین ادا کردی گئی ہے۔ کوٹری پولیس نے گرفتار شوہر نواز شاہانی کو رہا کردیا ہے۔ آخری اطلاع ملنے تک مقدمہ کا اندارج نہیں ہوسکا تھا۔
تازہ ترین