• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا مظاہرین پر تشدد، ایک اور شہید، تعداد 111 ہوگئی

سری نگر(جنگ نیوز)مقبوضہ کشمیر میں 106ویں روز بھی فورسز کی جانب سے شہریوں پر تشدد کا سلسلہ نہ رک سکا ،میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ تازہ احتجاجی مظاہروں میں بھی بھارتی فوج نے مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں درجنوں مظاہرین زخمی جبکہ ایک شہید ہوگیا جس کے بعد شہداء کی تعداد 111 ہوگئی ہے ۔ 
تازہ ترین