• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاضی احمد کے رہائشیوں کا بااثر افراد کے خلاف مظاہرہ

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) قاضی احمد کے رہائشیوں نے بااثر افراد کے خلاف پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا۔عارب کھوسو نے بتایا کہ پیر بخش کھوسو نے بیٹی کا رشتہ نہ دینے پر اغوا کرنے کی کوشش کی لیکن وہ جان بچاکر وہاں سے نکل آئے۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ ملزمان کے خلاف کارروائی کرکے ان کے گھر سے قبضہ ختم اور تحفظ فراہم کیا جائے۔
تازہ ترین