• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،169بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل تھا نوں میں بند

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) پولیس نے دوران ناکہ بندی اور گشت169بغیر نمبر پلیٹ اور غیر نمونہ نمبرپلیٹ موٹر سائیکل مختلف تھا نوں میں بند کر دیں ،6مجرمان اشتہاری گرفتار کئے گئے، دوران تفتیش و جامہ تلاشی ملزمان کے قبضے سے 7پسٹل برآمد ہوئے ،منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں12مقدمات درج کئے گئے۔
تازہ ترین