• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مفتی عبدالقوی کی طبیعت سنبھل گئی،اسپتال سے ڈسچارج

ملتان (این این آئی)مفتی عبدالقوی کی طبیعت سنبھل گئی جس پر انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ انہیں بلڈپریشر زیادہ ہونے پر ہسپتال لایا گیاتھا۔ تفصیلات کے مطابق مفتی عبدالقوی  کو طبعیت بگڑنے پر کارڈیالوجی سینٹر پہنچایا گیا تھا ۔ ڈاکٹروں نے انہیں مرغن غذائیں کھانے سے منع کردیا۔
تازہ ترین