• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن میلادالنبیؐ سے محبت،اخوت اور اتحاد کا درس ملتا ہے:طاہر سعید کاظمی

ملتان (سٹا ف رپورٹر) متحدہ میلاد کونسل کے صدر زاہد بلال قریشی،سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عمران مصطفیٰ کھوکھراور سینئر نائب صدر رکن الدین ندیم حامدی نے جماعت اہل سنت کے مرکزی رہنما سید طاہر سعید کاظمی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی،طاہر سعید کاظمی نے کہا کہ میلادالنبیؐ کا جشن منانا ہمارے ایمان کا حصہ ہے، متحدہ میلاد کونسل کا قیام وقت کے تقاضوں کے مطابق اتحاد کی بہترین مثال ہے، جشن میلادالنبیؐ سے ہمیں محبت،اخوت اور اتحاد کا درس ملتا ہے ۔ 
تازہ ترین