• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین بلدیہ جنوبی ملک محمد فیاض نے کہاہے کہ عوامی خدمت ہمارا مشن ہے وسائل کی کمی مقاصد کے حصول میں رکاوٹ نہیں بن سکتی ان خیالات کا اظہارانہوں نے محکمہ ایم اینڈ ای کے آٹو سیکشن کی جانب سے مکمل مرمت کرکے ناکارہ اور بیکار پڑے ڈمپرکو دوبارہ قابل استعمال بنا کر محکمہ سینیٹیشن کے حوالے کرتے ہوئے کیا میونسپل کمشنر آفاق سعید ودیگر متعلقہ افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔
تازہ ترین