• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلم گورداسپوری کی کتاب کی تقریب اجرا کل ہوگی

کراچی ( پ ر)پیپلزپارٹی کے بانی رکن اسلم گورداسپوری کی کتاب ’’مارکسزم اور آج کی دنیا‘‘ کی تقریب اجرا ہفتہ 29اکتوبر کو کراچی پریس کلب میں دن چار بجے منعقد ہوگی۔تقریب کی صدارت پاکستان اسٹڈی سینٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر سید جعفر احمد کرینگے۔ تقریب میں معروف تاریخ دان ڈاکٹر مبارک علی ،نیشنل پارٹی پنجاب کے صدر ڈاکٹر ایوب ملک،ڈاکٹر ریاض شیخ،مقتدا منصوراور ڈاکٹر توصیف احمد خان کتاب پر اظہار خیال کریں گے ۔
تازہ ترین