• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ بوائز مڈل سکول سمروڑ میں ضلعی ایلیمنٹری بورڈ کا سینٹر قائم

کھوئی رٹہ( نامہ نگار)گورنمنٹ بوائز مڈل سکول سمروڑ میں ضلعی ایلیمنٹری بورڈ کا   سینٹر قائم،امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔عوام علاقہ نے بالخصوص صدر معلم چوہدری فیاض ،سٹاف ممبران چوہدری نثار ،چوہدری ظہیر ،راجہ اقبال نے چیرمین تعلیمی بورڈچوہدری وحید کنٹرولر امتحانات رزاق ندیم کا سنٹر دینے پر شکریہ ادا کیا اور جونیئر سائنس مدرس شفیق الرحمن کی انتھک کوششوں کو سراہا ۔
تازہ ترین