• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین ایف بی آر آج منی لانڈرنگ کی تفصیلات بے نقاب کریں گے

اسلام آباد (حنیف خالد) ایف بی آر کے نئے چیئرمین ڈاکٹر محمد ارشاد آج اہم کیسوں سے متعلق منی لانڈرنگ کی تفصیلات قوم کے سامنے پیش کریں گے اہم مقدمات کی منی ٹریل کے بارے میں اہم انکشافات کریں گے اس کیلئے چیئرمین ڈاکٹر محمد ارشاد ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کی بجائے ڈائریکٹر جنرل آئی آر انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن خواجہ تنویر کے ہمراہ چیف کمشنر آئی آر کے دفتر واقع پلاٹ نمبر ایک ماوو (MAUVE)ایریا جی ٹین ون میں الیکٹرانک وپرنٹ میڈیا کے روبرو سنسنی خیز معاملات بے نقاب کریں گے۔
تازہ ترین