• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی ورکرز یونین اور بندرگاہ کے ورکرز مبارکباد کےمستحق ہیں، خورشید خٹک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے سینئر مزدور رہنماء خورشید خٹک نے کہا ہے کہ کے پی ٹی ورکرز یونین(سی بی اے) یونین کے سیکرٹری جنرل ارشد انور نے مزدوروں کی نمائندگی کا حق ادا کر دیا، جس پر بندرگاہ کے تمام ورکرز مبارکباد کےمستحق ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں ورکرز کے لئے مزید کامیابیاں ملیں گی اور اگر کسی نام نہاد مفاد پرست لیڈر نے اس راہ میں روڑے اٹکانے کی کوشش کی تو اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
تازہ ترین