• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعفر آباد،باراتیوں کی بس نہر میں جاگری،5 افرادجاں بحق، 34 زخمی

جعفر آباد (صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے جعفر آباد میں باراتیوں کی بس نہر میں گرنے سےایک ہی خا ند ان کے دو افراد ہلا ک افرادجاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 34 مسافر زخمی  ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ صبح بلوچستان کے ضلع جعفر آباد میں باراتیوں سے بھری بس تیز رفتاری کے باعث نہر میں گر گئی تھی حادثے کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 34 زخمی ہوگئے تھے۔
تازہ ترین