• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الصوبائی گیمز :سندھ کی ٹیموں کے اوپن ٹرائلز ہونگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیراہتمام قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کے لئے سندھ کی مختلف سندھ کی مختلف ٹیموں کے اوپن ٹرائلز یکم اپریل سے شروع ہوں گے۔ اوپن ٹرائلز میں منتخب ہونے والی ٹیمیں18 اپریل سے23 اپریل تک ہونے والے پی ایس بی قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں شرکت کے لئے15 اپریل کو اسلام روانہ ہوں گی۔
تازہ ترین