• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکشن سے بھرپور فلم’بیٹل شپ آئی لینڈ‘کا نیاٹریلر جاری

لاس اینجلس ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایکشن سے بھرپور فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ کورین فلم بیٹل شپ آف آئی لینڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ریو سیونگ وین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی جاپانی جزیرے ہاشیما پر پھنسے 400ایسے مزدوروں کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی جان بچا کر بھاگنے کیلئے جدوجہد کرتے دکھائی دیتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں ہوانگ جن،سو جی سب، سونگ جونگ،لی جنگ اور کِم سوان کے علاوہ دیگر اداکار شامل ہیں۔ایکشن سے بھرپور یہ فلم رواں برس سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
تازہ ترین