• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
مورو(نامہ نگار) تنظیم علمائے اسلام سندھ کی جانب سے مدرسہ دارالعلوم قاسمیہ قادریہ فروٹ منڈی مورو میں شہید سورہیہ بادشاہ کی برسی منائی گئی جس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا مفتی عبدالواحد قاسمی نے اپنے خطاب میں کہا کہ شہید سید صبغت اللہ شاہ راشدی ملک و قوم کے علاوہ دین اسلام کی خاطر شہید ہو گئے جس کی مثال تاریخ میں کہیں نہیں ملتی۔ اس موقع پر رضا محمد سکندری، مقصود احمد قاسمی اور دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔
تازہ ترین