• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیم کے ہتھیار سے قومیں ترقی کی راہ پر چلتی ہیں،محمد نواز چوہان

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)تعلیم ہی ایسا ہتھیار ہے جس سے مسلح ہو کر قومیں ترقی کی راہ پر چلتی ہیں ،جہالت کے اندھیرے بھی تعلیم سے ہی ختم کئے جا سکتے ہیں،ان خیالات کا اظہارایم پی اے حاجی محمد نواز چوہان،ایم ڈی ادارہ محمد عابد بٹ،چوہدری محمدشاہد،چوہدری محمد انور،ڈائریکٹرز حبیب اللہ مغل،محمد ریاض مغل نے نجی سکول کھیالی کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین