• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوکارہ آسیہ کو امدادی چیک دیدیا گیا

لاہور(شوبز رپورٹر )ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل الحمراء کیپٹن (ر)عطاء محمد خان نےگلوکارہ آسیہ نقوی کی مالی امداد کے لئے انھیں چیک پیش کیا۔ اس پرموقع پر ڈپٹی ڈائر یکٹر (ایڈمن) آفتاب احمد انصاری موجود تھے۔
تازہ ترین