• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں ماہ ریسکیو1122نے 38متاثرہ افراد کو ہسپتالوں میں منتقل کیا،حافظ عبدالرشید

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حافظ عبدالرشید نے بتایا ہے کہ ریسکیو 1122نے رواں ماہ کے دوران 41ایمرجنسی کالز پر فوری رسپانس کرتے ہوئے 38متاثرہ افراد کو عزیز بھٹی شہید اور دیگر سرکاری ہسپتالوں میں منتقل کیا۔ رواں ماہ ریسکیو 1122سنٹر کو مجموعی طور پر 487کالز موصول ہوئیں ان میں سے 41ہنگامی نوعیت کی تھیں جن میں 19ٹریفک حادثات، 10میڈیکل کیسز، 7فائر کیسز، لڑائی جھگڑے، اقدام خودکشی اور کام کرتے ہوئے زخمی ہونے کے ایک ایک واقعات شامل ہیں۔
تازہ ترین