کراچی(پ ر)امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی ناظم آباد میں جشن ولادت امام حسینؓ اور حضرت عباسؓ اتوار 3 شعبان کو شب 9 بجے ہوگا، صدارت مولانا محمد عون نقوی،خصوصی خطاب ڈاکٹر ماجد رضا عابدی،اور علامہ آل عباس جبکہ میر حسن میر ،علی ضیا رضوی،عرفان حیدر،امانت علی اور دیگر شرکت کرینگے۔