• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف سرائیکی شاعر سیفل قیصرانی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

کوٹ قیصرانی (نامہ نگار)معروف سرائیکی شاعر شہزداہ سیفل قیصرانی انتقال کر گئے کوٹ قیصرانی سے تعلق رکھنے والے سرائیکی شاعرشہزداہ سیفل قیصرانی گزشتہ روز اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔انماز جنازہ کے بعد ان کو مقامی قبرستان میں دفن کردیا گیا۔ان کے انتقال پر سردارمصطفی قیصرانی،سہیل خان قیصرانی،محمد حیات قیصرانی،شفیق وکا قیصرانی اور طارق بشیر قیصرانی نے دکھ کا اظہا رکرتے ہوئے کہا کہ اللہ مرحوم کو جنت میں جگہ دے اور علاقے کے لیے ان کی خدمات کو مدتوں یاد رکھاجائے گا۔
تازہ ترین