• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جتنے روزے رکھ سکوں،میں رکھتا ہوں،شاہ رخ خان

ممبئی (ایجنسیاں) شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ جتنے روزے رکھ سکتے ہیں رکھ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ مصروف شیڈول کی وجہ سے سفر یا علاج کی وجہ سے پورے روزے نہیں رکھ پاتے جن کا انہیں افسوس ہے۔اداکار نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ ان کے بچے بھی روزے رکھیں تاکہ مذہب میں جس وحدت،قربانی اورامن و محبت کا جو پیغام دیا گیا ہے اس کو حقیقی طور سمجھیں۔
تازہ ترین