• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پبلک اسکول نے اے ایچ کاردار ریجنل انٹر اسکول کر کٹ چیمپئن شپ قریشی اسکول کو 7 وکٹ سے شکست دیدی۔ ناکام ٹیم 62 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کپتان تیمور علی نے 18 رنز کے عوض 4 وکٹ لئے۔ فاتح سائیڈ نے ہدف 10اوورز میں3 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔
تازہ ترین