• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) کرنٹ لگنے سے 10سالہ بچہ زخمی ہوگیا ، سورج میانی کا عثمان پنکھا چلانے کے دوران ننگی تار سے کر نٹ لگنے سے زخمی ہوگیا جس پر ریسکیو 1122کی مددسے بچے کو طبی امداد کے لئے نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
تازہ ترین