• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کا سستے رمضان بازاروں کا دورہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ ارقم طارق نے اتوار کے روز شیخوپورہ اور فاروق آباد کے سستے رمضان بازاروں کا دورہ کیا ،جہاں انہوں نےسستا رمضان بازار میں غیر معیاری فروٹ فروخت کرنے پر دکاندار محمد صدیق کو گرفتار کروا کر 15 روز کیلئے ڈسٹرکٹ جیل بھجوا دیا جبکہ ایک اہلکار وقاص حمید شیخ کو غیر حاضر ہونے اور فرائض میں غفلت کا مظاہرہ کرنے پر معطل کردیا۔
تازہ ترین