• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے بجٹ میں عام آدمی کو نظراندازکردیا ‘ نویدوڑائچ

سرگودھا(نامہ نگار) ضلعی نائب صد ر پی ٹی آئی چوہد ر ی نویداسلم وڑائچ نے کہاہے کہ حالیہ قومی بجٹ میں غریب عوا م کیلئے ریلیف خورد بین سے بھی نظر نہیں آتا۔ اکاؤٹنٹ وز یر خزانہ نے عالمی مالیاتی اداروں اور اشرافیہ کے حقوق کا بھر پور طریقہ سے تحفظ کیا اور عا م آدمی کو مکمل طور پر نظرانداز کر د یا ہے۔لیگی حکو مت نے عوامی مسائل میں نہا یت تیز رفتاری سے اضافہ کیا ہےاور بڑھتے ہو ئے عوامی مسائل نے عوا م سے ز ند ہ رہنے کا حق چھین لیا ہے۔ غر بت، بے روز گا ر ی اورمہنگائی میں غیرمعمولی اضافہ سے لوگوں کو فاقوں کی نوبت پہنچ گئی ہے لمحہ فکریہ ہے کہ عا م آدمی کو 2وقت روٹی سے محروم کر نے وا لے موجود ہ حکمران اپنی اعلی کار کرد گی کے شرمناک دعوے کر تے ہو ئے نہیں تھکتے۔
تازہ ترین