فخر اور شاداب کی تعریف، انڈینز پیچھے نہ رہے
| |
Home Page
اتوار 29 رمضان المبارک 1438ھ 25 جون 2017ء
June 19, 2017 | 12:00 am
فخر اور شاداب کی تعریف، انڈینز پیچھے نہ رہے

Todays Print

کراچی (نیوز ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان بمقابلہ بھارت فائنل کے ہیرو فخرزمان کی روایتی حریف بھارت کے خلاف پہلی اور جارحانہ سنچری پر جہاں پاکستان میں فخر زمان کی کارکردگی کو سراہا گیا وہیں بھارتی شائقین بھی فخر زمان کی شاندار پرفارمنس کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ جبکہ نوجوان شاداب کا یوراج کے ایل بی ڈبلیو لینے پر اصرار اور اس پر آئوٹ بھی کافی سراہا جانے لگا اور پاکستان کے روشن مستقبل کا اشارہ دینے لگا۔