• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کی خدمات سے محروم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں دو لگاتار میچ ہارنے والی پاکستانی ٹیم اپنی اہم کھلاڑی بسمہ معروف کی خدمات سے محروم ہوگئی ہے۔ پاکستانی ٹیم انتظامیہ کے مطابق بسمہ معروف کی انگلی میں فریکچر ہوگیا ہے جس کی وجہ سے وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہیں۔ ان کی جگہ ٹورنامنٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی کی اجازت سے ارم جاوید کو ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے۔

تازہ ترین