• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ احمد پور شرقیہ کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 221 ہوگئی

احمد پورشرقیہ(صباح نیوز) سانحہ احمد پور شرقیہ کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا۔سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد221ہوگئی۔ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد پچانوے افراد کی شناخت ہوچکی ہے۔ایک سو پچیس جاں بحق افراد کی شناخت کے لیے ڈی این اے لے لیا گیا ہے۔ایک سو چھتیس لواحقین کے سمپلز بھی لیے گئے ہیں۔سانحہ احمد پور شرقیہ کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا،جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 221ہو گئی۔ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد 95افراد کی شناخت ہوچکی ہے۔125جاں بحق افراد کی شناخت کیلئے ڈی این اے سمپلز جمع ہوگئے۔

تازہ ترین