• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیوایم کے کارکنا ن کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیوایم  کے گیارہ کارکنا ن کی درخواست ضمانت کی سماعت دوہفتوں کے لیےملتوی کردی ۔سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیوایم رہنمائوں اور گیارہ کارکنوں کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کے مقدمات میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ۔ ملزمان میں ایم کیوایم کارکن محمد عدیل، سلیم، ولیم، راشد اور دیگر شامل ہیں۔

تازہ ترین