• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش کرکٹ میں بھی فٹبالر کی طرح ٹرانسفر سسٹم متعارف کرانے کا مطالبہ

لندن (نیوز ڈیسک)انگلینڈ کے سابق کپتان این بوتھم نے کرکٹ میں بھی فٹبالر کی طرح ٹرانسفر سسٹم متعارف کرانے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے انگلش بورڈ کو مشورہ دیا کہ اسے لازمی طور پر ٹرانسفر سسٹم متعارف کرنا چاہیئے تاکہ کائونٹیز کو باصلاحیت کھلاڑی متعارف کرنے کا صلہ مل سکے۔ بوتھم اس وقت ڈرہم کے چیئرمین ہیں، انہوں نے اپنی ٹیم کے سابق آل رائونڈر 24سالہ پال کف لائن کے ناٹنگھم شائر سے تین برس کے معاہدے پر فرسٹریشن کا اظہار کیا، کف لائن نے ڈرہم کی جانب سے نئے معاہدے کی پیشکش تھکرا دی تھی۔

تازہ ترین