• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گروپ وارڈن بیگم فاخرہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

لاہور ( نمائندہ جنگ ) انسان اور انسانیت کی خدمت کرنے والی شخصیتیں کبھی فنا نہیں ہوتیں۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے الحمرا میں ہونے والے ایوارڈ سماجی شخصیت اور سول ڈیفنس میں ڈویژنل گروپ وارڈن بیگم فاخرہ مرحومہ کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے اپنے خطابات میں کیا۔ تعزیتی ریفرنس میں محکمہ سول ڈیفنس کے عہدیداروں سمیت دیگر مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی ۔
تازہ ترین