• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ظفروال ، فیس بک پر گستاخانہ مواداپ لوڈ کرنے پر 3 ملزمان گرفتار

Todays Print

ظفروال (نمائندہ جنگ) فیس بک پرگستاخانہ مواداپ لوڈ کرنےپر3ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ ظفر وال کے قصبہ سنکھترہ کے رہائشی فیضان تنویر نے  پولیس تھانہ ظفروال کو درخواست دی کہ فیس بُک پر سنکھترہ کے رہائشی علی تراب، علی رضا اور اسد نے فیس بک پر گستاخانہ مواداپ لوڈ کیاہے جس پر پولیس ظفروال نے  تینوں ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔

تازہ ترین