| |
Home Page
منگل23 ربیع الاوّل 1439ھ 12 دسمبر2017ء
انور شعور
October 13, 2017 | 12:00 am
فروعی

Faroi

وہی کھولے بیٹھے ہیں ہم مدتّوں سے
جو بوسیدہ فائل ضروری نہیں ہیں
فروعی مسائل پہ ہے زور لیکن
ضروری مسائل ضروری نہیں ہیں