• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہا لینڈ کے وزیر اعظم سائیکل پر بادشاہ سے ملنے شاہی محل پہنچے

کراچی (نیوز ڈیسک ) نہ کوئی عالیشان سواری اور نہ ہی لمبا چوڑا پروٹوکول، ہالینڈ کے وزیر اعظم بادشاہ سلامت سے ملاقات کے لیے اپنی سائیکل پر ان کے محل پہنچ گئے۔ہمارے ہاں اب بادشاہ نہیں پائے جاتے لیکن اہم شخصیات کے انداز شاہانہ بڑے بڑے بادشاہوں کو شرمانے کے لیے کافی سے زیادہ ہیں، لیکن جدید دنیا نےعوام کو تکلیف دینے اور بدظن کرنے والے اطوار سے سے جان چھڑالی ہے۔چند دہائیوں پہلے تک 30سے زائد ممالک پر حکومت کرنے والے ملک ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹ نے ایک نئی مثال قائم کردی۔
تازہ ترین