• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 5.023 بلین روپے کے سودے ہوئے۔ پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3.037 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر میٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کے 5.023 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے۔ سودوں کی مجموعی تعداد 9028 رہی۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2.683 بلین روپے رہی۔
تازہ ترین