• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتعال انگیز تقریر کے مقدمے میں تفتیشی افسر کو نوٹس جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر اور ملک مخالف مواد کے مقدمے میں ایک ملزم کو ضمانت دیتے ہوئے پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کردیئے۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو اشتعال انگیز تقریر اور ملک کے خلاف مواد تقسیم کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ رکن سندھ اسمبلی شیراز وحید عدالت میں پیش ہوئے۔ مقدمے میں ایک اور ملزم محمد شعیب نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیئے رجوع کرلیا۔
تازہ ترین